ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 آسٹریلیا کے واحد وکٹ کیپر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

میلبرن:ٹی20 ورلڈکپ میں میزبان آسٹریلوی ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا، جس بعد انہیں فوری طور پر آئسولیٹ کردیا گیا ہے،آسٹریلوی اسکواڈ میں 34 سالہ میتھیو ویڈ واحد وکٹ کیپر بیٹر ہیں، ان کی عدم موجودگی میں اب اوپنر ڈیوڈ وارنر کے وکٹوں کے پیچھے ذمہ داری دیئے جانے کا امکان ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں