ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت سے300سکھ یاتری مذہبی رسومات کیلئے جمعہ کو پاکستان پہنچیں گیے

لاہور:مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت سے 300 سکھ یاتری  28 اکتوبر کو پاکستان آئیں گے قبل ازیں انھیں بدھ کو پاکستان ؛پہنچنا تھالیکن بھارتی حکومت نے  سکھ یاتریوںکے شیڈول میں تبدیلی کر دی

 سکھ یاتری پنجہ صاحب میں تقریب میں شرکت کیلئے جمعہ کو پاکستان آئیں گے اور 2 نومبر کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس روانہ ہوں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے سکھ یاتریوں کی سیکورٹی اور رہائش سمیت دیگر انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں