ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: صدر ایردوان کی اسرائیل کے وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیل کے وزیر دفاع بینی گانٹز کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات صدراتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی۔

بند کمرے کی اس ملاقات میں ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے بھی شرکت کی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں