ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنگ ختم کروانے کے لیے روسی و یوکرینی صدور سے ملنا چاہتا ہوں: پاپائے روم

 کیتھولیک دنیا کےروحانی پیشوا پاپائے  روم فرانسیس نے  روسی صدر ولا دیمیر پوتین اور یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ویٹیکن میں ملاقات کا ارادہ  ظاہر کیا ہے۔

 اس بارے میں   انجمن برائےعقائد قدیمہ  کے صدر لیونیڈ سیواست یانوف نے بتایا ہے کہ پااپئے روم نے روس،یوکرین،نیٹو اور یورپی یونین کے درمیان یورپ میں سلامتی  کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا مطالبہ کیا ہے جس مِں ویٹیکن سٹی بھِی شرکت کا خواہاں ہوگا۔

سیواست یونوف نے کہا کہ پاپائے روم مصالحت کروانے کے لیے تیار ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں