ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کیلئے عدالت پہنچ گئیں

کراچی:پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے خلع کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔دعا بھٹو کی جانب سے ملیر کی فیملی عدالت میں خلع کی درخواست دائر کی گئی ۔

واضح رہے کہ حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018 میں دوسری شادی کی تھی جبکہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں