ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فاتح  ڈرلنگ بحری جہاز بحیرہ اسودمیں نئے اہداف کی تلاش میں

 فاتح  ڈرلنگ بحری   جہاز   بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کی تلاش کی سرگرمیوں کے دائرہ کار  میں  چائے جمعہ -1 کنویں  تک رسائی حاصل کرلی ہے۔

ٹرکش پیٹرولیم کارپوریشن کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر  جاری  کردہ پوسٹ  میں فاتح ڈرلنگ جہازکے بارے میں کہا ہے کہ ہم نئے اہداف کے  ساتھ چائے جمعہ -1 کنویں   میں  کھدائی کا کام شروع کررہے ہیں ۔

بحیرہ اسود میں قدرتی گیس کی تلاش کے کام کے بعد،  سکاریہ  گیس فیلڈ میں 540 بلین کیوبک میٹر کی تلاش کی گئی ہے۔

بحیرہ اسود کے علاقے میں، جہاں پیداوار اور بنیادی ڈھانچے کے کام جاری ہیں ہے سن  2023 کی پہلی سہ ماہی میں قدرتی گیس کو قابلِ استعمال  بنانا  ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں