ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جمہوریہ ترکیہ کی سالگرہ کی مناسبت سے گوگل کا خصوصی ڈوڈل

گوگل نے جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی ننانویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک خصوصی لوگو تیار کیا ہے۔

گوگل اپنے  مین پیج پر جمہوریہ ترکیہ کے تہوار  کو خصوصی ’’ڈوڈل‘‘ کے ساتھ  منایا رہا ہے۔

صارفین ڈوڈل پر کلک کرتے ہوئے 29 اکتوبر یوم ِ جمہوریہ  کے بارے میں معلومات اور خبروں پر مشتمل  پیج   کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ڈوڈل اپلیکیشن  تمام تر ممالک کے اہم ایام اور تہواروں،  ثقافتی   پروگراموں اور اہم شخصیات  کےحوالے سے  معلومات  فراہم کرتے ہوئے صارفین کی توجہ حاصل کرتا ہے۔

انٹر نیٹ صارفین خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ لوگو پر کلک کرتے ہوئے اس دن ، شخصیت یا پھر موضوع کے  بارے میں  مفصل معلومات تک رسائی کر سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں