ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکیہ صد سالہ ویژن کا آشکار کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے  بڑی شدت سے انتظار ہونے والے ترکیہ صد سالہ ویژن دستاویز کو آشکار کیا ہے۔

دارالحکومت انقرہ میں  آک پارٹی کے ’’ترکیہ کے صد سال‘‘ متعارفی اجلاس میں  نقطہ نظر کے اہداف کو ’’ہمارا خواب ہے‘‘ کہتے ہوئے ایک ۔ ایک کر کے بیان کرنے والے صدر ایردوان نے کہا کہ’’اس خواب  و سوچ کو شرمندہ تعبیر کرنے  کے خواہاں ہر کس  کے ساتھ ہم اس سفر پر نکلنے کے لیے تیار ہیں۔‘‘

انہوں نے کہا کہ ’’آئیے ترکیہ صد سالہ  نظریے کو مل کر ایک قومی مطابقت کی ماہیت دلاتے ہیں۔ ‘‘

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں