ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کی یوم جمہوریہ پر قوم کو مبارکباد

صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ خاتون اول امینہ ایردوان نے 29 اکتوبر کو یوم جمہوریہ  کی مبارکباد دی ہے۔

امینہ ایردوان نے اپنا سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ "ہماری جمہوریہ کے 99 ویں سال میں، ہمیں دنیا کے ابھرتے ہوئے ستارے ترکیہ کو دیکھ کر فخر ہے۔ ہم اس عظیم ورثے  کو ہمیشہ کے لیے قائم رکھیں گے۔ میں غازی مصطفیٰ کمال اتاترک اور اپنے  پیارے  شہداء کی  مغفرت کی دعا گو ہوں ۔ یوم جمہوریہ آپ سب کو  مبارک ہو۔”

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں