ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین نے نیاتجرباتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

جیوچھوآن چین نے ملک کے شمال مغربی جیوچھوآن کے سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیجا ہے۔

شی یان-20 سی سیٹلائٹ کو ہفتہ کی صبح 9 بج کر ایک منٹ (بیجنگ وقت)پر لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ سے خلا میں روانہ کیاگیا۔

سیٹلائٹ بنیادی طور پر خلائی ماحول کی نگرانی جیسی نئی ٹیکنالوجیزکی مدارکے اندر تصدیق کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

یہ لانچ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کا 445 واں مشن ہے۔

The post چین نے نیاتجرباتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں