ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو اینٹی کرپشن نے گرفتارکرلیا

لاہور: لاہور کے نجی اسپتال سے پنجاب اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو گرفتار کرلیا گیا۔

دوست مزاری کے کزن شباب مزاری کے مطابق سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اینٹی کرپشن نےگرفتار کیا ہے۔ شباب مزاری کے مطابق دوست مزاری نجی اسپتال میں اپنے دادا اور سینیئر سیاستدان و سابق وزیراعظم بلخ شیرمزاری کی عیادت کے لیے آئے تھے۔خیال رہے کہ دوست مزاری پی ٹی آئی کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں