ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اناج برآمدگی معاہدے کو نقصان پہنچانے والے اقدامات سے گریز کریں، اقوام متحدہ

نیویارک:ترجمان اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ تمام فریقین کو ایسے اقدامات سے گریز کرنا چاہیے جس سے اناج برآمدگی معاہدے کو نقصان پہنچے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان نے کہا کہ روس کی جانب سے یوکرین اناج معاہدہ معطلی کی خبروں سے آگاہ ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اناج معاہدہ کے معاملے پر روس کے حکام سے رابطے میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اناج برآمدگی معاہدے سے لاکھوں لوگوں کو خوراک کی فراہمی ممکن ہو رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں