ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹی 20ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم آئندہ دو میچز کھیلنے کے لیے پرتھ سے سڈنی روانہ

پرتھ:آسٹریلیا میں جاری ٹی 20ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں پاکستانی ٹیم اپنے اگلے دو میچز کھیلنے کے لیے پرتھ سے سڈنی روانہ ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا اگلا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا جب کہ اس کے بعد قومی ٹیم بنگلہ دیش کے مدمقابل ہوگی، پاکستان سپر 12کے تین میں سے دو میچز ہار کر پوائٹس ٹیبل پر دو پوائنٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں