ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انڈونیشیا میں گیارہ سو سے زائد بے گھر کتوں کو پناہ مل گئی

سیرنگ : انڈونیشا کے صوبہ بینٹن کے سیرنگ میں آوارہ کتوں کے لئے ایک پناہ گاہ قائم  کردی گئی ہے، جس کا رقبہ 4 ہیکٹرہے اور اس میں 124 مستقل پنجرے ہیں۔
یہ پناہ گاہ ٹنگ پھنگ پھنگ شیلٹر ہاس فانڈیشن نے مہیا کی ہے جو آوارہ اور لاوارث کتوں کی نگہداشت کے لئے سال 2010 میں قائم کی گئی تھی۔اس وقت یہ ایک ہزار  ایک سو کتوں کا مسکن ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں