ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یو ای ایف اے چیمپیئنز لیگ کا چھٹا ہفتہ

 یو ای ایف اے چیمپیئن شپ لیگ کے چھٹے اور آخری  روانڈ میں چاروں گروپوں کے درمیان آٹھ میچز کھیلے گئے۔

 ان مقابلوں کے بعد  گروپس میں پہلی پوزیشن پر ناپولی،لیورپول،پورتو،کلب بروج،بائیرن میونخ،انتر،ٹوٹن ہام اور ایئن ٹراخٹ فرینکفرٹ  کی کارکردگی بہتر رہی ۔

 چیمپیئنز لیگ کے اے،بی سی اور ڈی گروپ کے نتائج کچھ یوں رہے۔۔

اے گروپ

لیور پول۔ناپولی  دو-صفر

رینجرز- اجیکس ایک -تین

بی گروپ 

 پورتو- اتلیتیکو میڈریڈ      دو -ایک

بائیرن لیورکوسن – کلب بروج  صفر-صفر

سی گروپ

بائیرن میونخ-انٹر دو-صفر

 وکٹوریا پائزبن۔ بارسلونا  دو ۔چار

ڈی گروپ 

 مارسیل۔ ٹوٹن ہام  ایک ۔دو

اسپورٹنگ سی پی۔ائن ٹراخٹ فرینکفرٹ  ایک ۔ دو

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں