ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لانگ مارچ: وفاقی پولیس نے مسلح اہلکار تعینات کرنے کی منظوری طلب کرلی

اسلام آباد: وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے لانگ مارچ میں مسلح افراد سے نمٹنے کے لیے مسلح اہلکار تعینات کرنے کی منظوری طلب کر لی۔

بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی اسلام آباد جانب مارچ سے نمٹنے کی تیاریاں جاری ہیں اور اسلام آباد پولیس نے کہا کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ میں مسلح جتھوں سے نمٹنے کے لیے کیو آر ایف تعینات کی جائے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق وزارت داخلہ سے مسلح انسداد دہشتگردی سکواڈ اور سینئر آفیسرز تعیناتی کی اجازت طلب کر لی۔مارچ سے قریبی فاصلے پر مسلح انسداد دہشتگردی سکواڈ کی تعیناتی کریں گے۔

مارچ کے شرکا فورس پر فائرنگ کرنے کی صورت کیو آر ایف فوری حرکت میں لائی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں