ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی قیمت 550روپے کمی سے1لاکھ 51 ہزار روپے ہوگئی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت 39ڈالرز کمی سے1616 ڈالرز فی اونس کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت550روپے کمی سے1لاکھ51ہزارروپے اوردس گرام سونے کی قیمت472روپے کمی سے1لاکھ29ہزار458روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 1590 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں