ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کردیا

 لاہور:پنجاب صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پی ڈی ایم اے پنجاب نے بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا.

پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواﺅں کا ایک سلسلہ ہفتہ کی شام میں ملک میں داخل ہوچکا ہے، ہفتہ کی شام سے پیر تک پنجاب کے شمالی وسطی اور جنوبی علاقوں میں بارش کا امکان ہے.

پی ڈی ایم اے کا کہنا تھا کہ پہاڑوں پر برفباری اور چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے جب کہ بالائی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت 5 سے7، جنوبی علاقوں میں 2 سے 4سینٹی گریڈکم ہوجانے کا امکان بھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں