ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پے رکا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید نے کہا کہ سیاسی درجہ حرارت میں کوئی کمی نہیں آئی،عمران خان کا لانگ مارچ عارضی طور پے رْکا ہے ختم نہیں ہوا ہے ۔

اپنے ٹو ئٹر پیغام میں سابق وزیر دا خلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملہ کے تین دن گر نے کے بائوجود ایف آئی آر نہیں کٹی ،تھانے میں بجلی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سیاسی درجہ حرارت میں کوئی کمی نہیں آئی ججز انتہائی قابل احترام ہیں لیکن تفتیشی نہیں ۔نااہل غیر مقبول حکومت مکمل ناکام ہو گئی ہے پیمراکی ناکام سینسر شپ میڈیاکیخلاف سازش تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں