ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انقرہ میں ترکیہ-امریکہ اعلیٰ سطحی دفاعی گروپ اجلاس

ترکیہ-امریکہ کے اعلیٰ سطحی دفاعی گروپ کا اجلاس دارالحکومت انقرہ میں امریکی محکمہ دفاع کے وفد کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں جو مثبت اور تعمیری رہی، علاقائی اور عالمی دفاعی و سلامتی کے امور کے علاوہ دو طرفہ دفاع، فوجی تربیت اور دفاعی صنعت میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اگلا اجلاس  اگلے سال امریکہ میں متوقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں