ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آج  اتاترک کی  84 ویں برسی  منائی جا رہی ہے

آج  اتاترک کی  84 ویں برسی  منائی جا رہی ہے۔

عظیم رہنما مصطفیٰ کمال اتاترک جنہوں نےحریت  و  آزادی کو ااپنی خصوصیت بناتے ہوئے ایک محکوم  قوم کو آزادی دلوائی کی  84  ویں  برسی منائی جا رہی ہے۔

ہمیشہ کے لیے ابدی خاموشی اختیار کرنے والے  دولما باہچے محل اتاترک کی وفات سے چند منٹ قبل محل کی داہداری  میں  ایک تاریخ  کے گزرنے اور اسے رقم کیے جانے  کے الفاظ کنندہ کیے جانے کے موقع پر   کیلنڈر میں   تاریخ  10 نومبر 1938  بتا رہی تھی  اور اس وقت  ٹائم  صبح  کے نو بج کر پانچ منٹ ہوئے تھے۔

جمہوریہ کے بانی، مصطفیٰ کمال اتاترک، اپنی 57 سالہ زندگی میں نہ صرف ترک قوم کی جنگ آزادی (1919-1923) کی کامیابی کے ساتھ قیادت کرنے والے کمانڈر کے طور پر، بلکہ اپنے انقلابات کے ساتھ ایک سیاست دان کے طور پر ابھرے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں