ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسٹیٹ بینک نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کردی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ مرکزی بینک نے امپورٹ پالیسی میں نرمی کرتے ہوئے ایک لاکھ ڈالر تک کی ایل سیز کو کلیئر کرنے کے لیے کمرشل بینکوں کو ہدایت جاری کردی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں