ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20کا فائنل کھیلنے کے لیے میلبرن پہنچ گئی

میلبرن:قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20کا فائنل کھیلنے کے لیے میلبرن پہنچ گئی،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی 20ورلڈکپ کا فائنل میلبرن میں اتوار 13نومبر کو کھیلا جائے گا، جس کے لیے قومی ٹیم نے میلبرن میں ڈیرے ڈال لیے، ٹیم جمعرات کو آرام کرے گی۔

قومی ٹیم کے کھلاڑی جمعہ کی صبح اپنی ٹریننگ کا آغاز کریں گے،قومی ٹیم کو میلبرن روانگی سے قبل ان کے فینز ہوٹل کے باہر موجود تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے اور سیلفیاں بھی بنوائیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں