یورپی پارلیمان نے کرویشیا کو شینگین زون میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں 53 کے خلاف 534 ارکان نے اس قانون کو منظور کرلیا،اس طرح سے کرویشیا کے شہری شینگین زون میں بلا ویزہ آجاسکیں گے۔
شینگین میں اس وقت 26 ممالک ہیں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
یورپی پارلیمان نے کرویشیا کو شینگین زون میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
پارلیمان میں ہوئی رائے دہی میں 53 کے خلاف 534 ارکان نے اس قانون کو منظور کرلیا،اس طرح سے کرویشیا کے شہری شینگین زون میں بلا ویزہ آجاسکیں گے۔
شینگین میں اس وقت 26 ممالک ہیں۔
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |