ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خاتون پولیس اہلکار نے ملزم کو گریبان سے پکڑ لیا

لاہور ہائیکورٹ سے زنا کے ملزم کی فرار کی کوشش خاتون پولیس اہلکار نے ناکام بنا دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ سے ضمانت خارج ہونے پر ملزم عبدرزاق نے بھاگنے کی کوشش کی۔ خاتوں سب انسپکٹر نے ملزم کو کالر سے پکڑ لیا۔
خاتوں پولیس اہکار نے ملزم کے بازو کپڑے سے باندھ دیے۔ ملزم عبدرزاق کے خلاف جلال پور بھٹیاں میں زنا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔ ملزم نے ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے دلائل سننے کے بعد ملزم کی عبوری ضمانت خارج کر دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں