ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سیمی فائنل میں شکست، ویرات کوہلی کا اظہار مایوسی

میلبرن: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے شکست کے بعد بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا ردعمل سامنے آگیا۔

ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا، سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ آسٹریلین خطے کو کچھ خواب حاصل کرنے اوردلوں میں مایوسی کے ساتھ چھوڑ رہے ہیں۔

بھارتی کرکٹر نے ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں گزارے گئے لمحات کو یادگار بھی قرار دیا،ویرات کوہلی نے اسٹیڈیم میں بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے آنے والے فینز کا شکریہ ادا کیا اور بھارتی یونیفارم کو اپنے ملک کے لیے زیب تن کرنے کو اپنے لیے فخر قرار دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں