ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 پریکٹس سیشن ، رضوان اور بابر کی شاہین کو بولنگ، وڈیو وائرل

 میلبرن پاکستانی بولنگ کا ذکر ہی حریفوں کے اوسان خطا کردیتا ہے اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا نام آجائے تو بیٹسمین بلا اٹھانے سے پہلے سوچتا ضرور ہے،

لیکن اگر یہی بلا شاہین شاہ خود اٹھا ئے پریکٹس کرنے لگیں تو مداح بھی خاصی دلچسپی لینے لگتے ہیں مگر اس سے بھی دلچسپ بات اس بار کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کا شاہین شاہ کو بولنگ کروانا ہے،سوشل میڈیا پر شاہینوں کی پریکٹس کے دوران ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں شاہین شاہ آفریدی کو نیٹ سیشن میں بلا اٹھائے جب کہ بابر رضوان کو انہیں بولنگ کرواتے دیکھا جاسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں