ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیل میں ترکیہ کے نئے سفیر کی تقرری

شاکر  اوزکان کی ترکیہ کے اسرائیل میں سفیر کے طور پر تقرری  کی  گئی ہے۔

اس حوالے سے  صدارتی   قرار داد کو سرکاری  گزٹ میں شائع کردیا گیا ہے۔

صدر رجب طیب ایردوان کے دستخط کے ساتھ  شائع قرار داد کے مطابق   اسرائیل میں  ترک سفارتخانے  میں  خارجہ پالیسی مشاورتی  کمیٹی کے رکن شاکر  اوزکان تورن لار کی تعیناتی کو  حتمی شکل دی گئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں