ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں اشتعال انگیز فائرنگ،جوابی کاروائی میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام کے چشمہ امن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ کا جواب دینا جاری ہے ،اس کے نتیجے میں شمالی شام کے  چشمہ امن کے حامل علاقے میں سلامتی و امن کی بحالی کو خراب کرنے کےلیے  پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی جس کی جوابی کاروائی میں دونوں مارے گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں