ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علی سرفراز ڈی جی نیب لاہور تعینات، نوٹیفکیشن  جاری

لاہور:علی سرفراز ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،

ذرائع کے مطابق علی سرفراز کی ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعیناتی کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے،

یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں