ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم مشکلات کو شکست دیکر فائنل میں پہنچی، شہباز شریف

 لندن:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی ٹیم مشکلات کو شکست دیکر فائنل میں پہنچی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیغام میں لکھا ہے کہ ٹیم پاکستان آپ نے ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے کے لیے تمام مشکلات کو شکست دی ہے، میں جانتا ہوں کہ ٹیم میں جیتنے کا جذبہ، حوصلہ اور عزم ہے ۔

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستانی ٹیم کے لیے لکھا ہے کہ پوری قوم آپ کے پیچھے کھڑی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں