ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور سے 4 مشکوک افراد اسلحہ سمیت گرفتار

لاہور: گارڈن ٹاون کے علاقے سے 4 مشکوک افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

ایس ایچ او گارڈن ٹاون راو نعیم کے مطابق مشکوک افراد سے بھاری مقدار میں جدید اسلحہ برآمد ہوا، مشکوک افراد نے کالے رنگ کے ڈالے پر پولیس لائٹ لگا رکھی تھی۔

ایس ایچ او کے مطابق پولیس کو دیکھتے ہی ملزموں نے فرار ہونے کی کوشش کی، گرفتار ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ تفتیش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں