ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قصور  میں ٹریفک حادثہ سےا ے سی پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق،3زخمی

قصور میں پھول نگر بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی سمیت 2 افراد جاں بحق اور3زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب جنجوعہ سرکاری گاڑی خود ڈرائیو کر کے لاہور سے پتوکی جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی پھول نگر بائی پاس کے قریب کیری ڈبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں اسسٹنٹ کمشنر پتوکی قاسم محبوب جنجوعہ اور کیری ڈبے کا ڈرائیور شامل ہیں۔

حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں