ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک دفترِ دفاع: دہشت گردوں کو استنبول کے حملے کا بدلا چکانا ہوگا

ترک وزارت دفاع  کا کہنا ہے استنبول کی استقلال اسٹریٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کا ضرور بدلہ لیا جائیگا۔

اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اس مذموم حملے کا قطعی طور پر جواب دیا جائیگا،  وزارت قومی دفاع نے درج ذیل بیانات  جاری کیے ہیں:

ہماری بہادر فوج کا سامنا کر نے کی جسارت  نہ ہونے والے ، زاپ، عراق اور شمالی شام میں  گھیرا تنگ   ہونے والے PKK۔ وائے پی جی کے  دہشت گرد کہ  جن کی گردنوں پر  ترک فوجیوں کی سانسیں ہیں ، اب اس  قسم کی نیچ حرکتوں پر آن اترے ہیں۔  دہشت گردی  کے   خوفناک ترین طریقہ کار کو استعمال کرے ہوئے استنبول میں معصوم شہریوں کو ہدف بنانے  والے  یہ دہشت گرد  اس حملے  کا کئی گنا  خمیازہ اٹھانے  پر مجبور ہوں  گے۔ انہیں اس مملکت اور اس جغرافیہ سے  نکل  جانا ہوگا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں