ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: استنبول کے پُل سُرخ اور سفید روشنیوں سے جگمگا اُٹھے

استنبول کا، 15 جولائی شہداء پُل، فاتح سلطان مہمت  پُل اور یاوز سلطان سلیم پُل شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے قیام کی 39 ویں سالانہ یاد کی مناسبت سے سُرخ اور سفید روشنیوں  سے منّور کیا گیا۔

استنبول کی علامتیں، یہ تین  پُل، شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے پرچم کے رنگوں میں نہا گئے۔

پُلوں کو غروبِ آفتاب سے روشن کیا گیا اور یہ منظر صبح طلوعِ آفتاب تک  جاری رہا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں