ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان: پولیس گاڑی پر مسلح حملہ، 6 پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا میں پولیس کی پیٹرولنگ گاڑی پر مسلح حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق تحصیل ‘دادی والا’ میں پولیس کی  پیٹرولنگ گاڑی پر موٹر سائیکل سوار عسکریت پسندوں نے حملہ کر دیا۔

حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

پولیس فورسز نے   حملہ آوروں کی گرفتاری کے لئے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

تاحال حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں