ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر کینیڈا  کی ایران پر نئی پابندیاں عائد

اوٹاوا: کینیڈا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور روس کو ڈرونز فراہم کرنے پر ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق کینیڈا نے ایران کی 6شخصیات اور دو کمپنیوں پر نئی پابندیاں لگائی ہیں، پابندیاں ایران میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور روس کو ایرانی ڈرونز کی فراہمی پر لگائی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ رواں برس کینیڈا کی جانب سے ایرانی پابندیوں کا یہ پانچواں پیکج ہے، پابندیوں کے تحت پابندیوں میں شامل افراد کینیڈا کا سفر نہیں کر سکیں گے اور ان کے کینیڈا میں موجود اثاثے منجمد ہو جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں