ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی ولی عہد جنوبی کوریا میں ،وزیراعظم سے ملاقات

سعودی عرب کے ولی عہد  شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نےگزشتہ روز کوریا کے وزیر اعظم ہان ڈوک سو کے ساتھ باضابطہ بات چیت کیلئے اجلاس منعقد کیا۔

 سعودی خبر رساں ایجنسی  ایس پی اے کے مطابق،دونوں رہنماؤں نے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کا جائزہ لیا اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سعودی ولی عہد بعد ازاں  صدر یون سوک یول ولی عہد سے بات چیت کریں گے۔

جنوبی کوریا شہزادہ محمد بن سلمان کے ایشیائی دورے کا دوسرا پڑاؤ ہے، شہزادہ محمد بن سلمان ایشیا کے کئی ممالک جائیں گےجہاں وہ کئی رہنماؤں اورمتعدد عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں