ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ری پبلکنز کا صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان

واشنگٹن: ریپبلکنز نے صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف تحقیقات شروع کرنیکا اعلان کر دیا، یہ تحقیقات 2019میں ڈیلاویئر میں کمپیوٹر کی مرمت کی دکان پر ہنٹر کے چھوڑے گئے لیپ ٹاپ سے حاصل کیے گئے۔

 غیر ملکی تاجروں کے ساتھ کاروباری معاملات میں اخلاقیات کی مبینہ خلاف ورزیوں اورممکنہ مجرمانہ غلطیوں کے حوالے سے تھیں، ریپبلکنز نے ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرلی ہے،  ہاﺅس ریپبلکنز نے ممکنہ مجرمانہ سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے ہنٹر بائیڈن کی سرگرمیوں کی باضابطہ تحقیقات کا اعلان کردیا۔

 یاد رہے کہ ریپبلکن قانون ساز مہینوں سے صدر بائیڈن کے بیٹے کے خلاف کانگریس کی تحقیقات شروع کرنے کی دھمکیاں دیتے آ رہے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں