ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کی جانب سے پھر میزائل داغا گیا

سیئول: شمالی کوریا کی جانب سے پھر میزائل داغا گیا ۔

جنوبی کوریا نے پڑوسی ملک پر الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے مشرق کی جانب میزائل فائر کیا ہے۔

جنوبی کوریا کی حکومت کا مزید کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مشرق کی جانب بین البراعظمی بیلسٹک میزائل فائر کیا گیا ۔

جنوبی کوریا نے کہا کہ شمالی کوریا نے گزشتہ 2 روز میں 2 بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔

The post شمالی کوریا کی جانب سے پھر میزائل داغا گیا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں