ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مسکراہٹوں کا ایک اور باب بند

اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین طارق ٹیڈی بھی انتقال کرگئے ہیں۔ طارق گزشتہ ماہ سے جگر کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے زیر علاج تھے۔ جگر کی ٹرانسپلانٹ ہونی تھی طارق ٹیڈی کا بیٹا ڈونر تھا۔ لیکن گزشتہ رات طارق ٹیڈی کی طبعیت ناساز ہونے پر وینٹی نیٹر پر منتقل کرنا پڑا اور آج صبح 6 بجےطارق ٹیڈی اپنے مداحوں کو غمزدہ چھوڑ کر خالق حقیقی سے جاملے۔
اداکار طارق ٹیڈی مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد از نماز عصر شاہ فرید قبرستان سبزہ زار لاہور میں ادا کی جائے گی۔

The post مسکراہٹوں کا ایک اور باب بند appeared first on Khabarwalay.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں