ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوہلی کی ماضی میں پاکستان میں شاپنگ کرنیکی دلچسپ ویڈیو منظرِ عام پر آگئی

  لاہور:دنیا بھر میں مقبول بھارت کے سابق کپتان اور  دلکش بلے باز ویرات کوہلی کی 16 سال قبل کی دورہ پاکستان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جسے دیکھ کر مداح حیران ہیں،

ویرات کوہلی کی مذکورہ ویڈیو بھارتی صحافی اویناش آریان کی جانب سے شیئر کی گئی ہے جس میں کوہلی کو پاکستان میں شاپنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے،

یہ ویڈیو در اصل 2006کی ہے جب بھارت کی انڈر 19ٹیم دورہ پاکستان کے لیے لاہور آئی تھی، اس وقت انڈر 19 ٹیم کے کپتان پیوش چاولہ تھے،

ویڈیو میں کوہلی سمیت پیوش، روبن اتھاپا، پجارا، رویندرا جڈیجااور ایشانت شرما کو بھی شاپنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے،

بھارت اور پاکستان کے درمیان 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کے علاوہ 4 ون ڈے میچوں کی سیریز بھی کھیلی گئی تھی۔ دونوں سیریز میں مہمان ٹیم بھارت کو فتح نصیب ہوئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں