ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آگ ابو رایہ  کنبے  کے  بچوں کی بیرون ملک سے وطن واپسی کی خوشی میں  آتش بازی  کرنے کے دوران لگی

بتایا گیا ہے  کہ اسرائیلی  زیرِ محاصرہ غزہ کی پٹی میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں 22 افراد کے لقمہ اجل بننے والی  آگ "حادثاتی طور پر” لگی تھی۔

اس موضوع پر غزہ میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی  جنرل محمد النحل نے بتایا ہے کہ  جبالیہ علاقے میں لگنے والی آگ کے واقع میں قصدی عمل کا مشاہدہ نہیں ہوا۔

نحل  کا کہنا تھا کہ یہ آگ ابو رایہ  کنبے  کے  بچوں کی بیرون ملک سے وطن واپسی کی خوشی میں  آتش بازی  کرنے کے دوران لگی۔

آگ کے شعلے  تیل کے کنستر تک  پہنچنے پر ارد گرد کی اشیا نے بھی آگ پکڑ لی  اور کنبے کے افراد  گھر  دیواری کے اندر شعلوں کی لپیٹ میں  آ گئے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں