ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ نے مُرغی کے مصنوعی گوشت کے استعمال کی اجازت دے دی

امریکہ میں لیبارٹری میں تیار کئے گئے مرغی کے گوشت کو استعمال کرنے کی اجازت دے دی گئی۔

بی بی سی ٹرکش کے مطابق امریکہ محکمہ غذا و ادویاتFDA نے سیل کلچر سے بنائے گئے مرغی کے گوشت  کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

مذکورہ مصنوعی گوشت زندہ مرغی سے حاصل کردہ خلیات سے تیار کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ سنگاپور پہلا ملک ہے جن نے  دسمبر 2020 کو مصنوعی پروٹین کی فروخت کی اجازت دی۔

اس دوران ، لائف سائیکل کی  تحقیق کے مطابق 2040 تک مصنوعی گوشت عالمی منڈی کے 35 فیصد پر حاوی ہو جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں