ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران، احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی پر دو اداکارائیں گرفتار

تہران :ایران میں احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کرنے پر دو نامور اداکاراں کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

ہینگامہ قاضیانی اور تایون ریاحی نامی اداکاراوں کو عوامی مقامات پر اسکارف اتارنے اور اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹ کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ ایران میں کرد خاتون مہسا امینی کی پولیس حراست میں موت کے بعد 2 ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں