ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ لیبیا کے استحکام میں ممدو معاون ثابت ہوتا رہے گا: وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے کہا کہ وہ لیبیا کے استحکام کی حمایت جاری رکھیں گے۔

میولود  چاوش اولو  نے  ان  خیالات  کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں وزارت خارجہ میں اقوام متحدہ (UN) کے خصوصی ایلچی برائے لیبیا اور لیبیا سپورٹ مشن (UNSMIL) کے سربراہ عبدالولی باتھیلی سے ملاقات ک کے موقع پر کیا۔

وزیر خارجہ   چاوش اولو نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر باتھیلی کے ساتھ اپنی ملاقات کے بارے میں  میں کہا ہے کہ وہ لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے نئے خصوصی ایلچی باتھیلی کے اپنے  نئے عہدے  کے فرائض کامیابی سے ادا کرنے کی نیک تمنا کرتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ لیبیا میں استحکام کے لیے اپنی حمایت کو جاری رکھے گا۔

 

 

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں