ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی کےکے کے ایک اور دہشتگرد نے ہتھیار ڈال دیئے،کل تعداد 109 ہو گئی

دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے ایک اور کارندے نے  ترک ضلع دیار بکر میں خود کو قانون کے حوالے کر دیا ۔

امور داخلہ کے مطابق ، جینڈر میری  اور پولیس کی مشترکہ کوششوں سے  پی کےکے کے ایک اور دہشتگرد نے  ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ یہ دہشتگرد 2013 میں تنظیم میں شامل ہوا تھا جس نے شام اور عراق میں تخریب کاریاں کی تھیں جس کا نام  حکومت کی مطلوبہ گرے لسٹ میں بھی درج تھا۔

 سال رواں کے دوران اب تک 109 دہشتگردوں نے ہتھیار ڈالے ہیں۔ 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں