ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹیسلا میں فنی خرابی،3 لاکھ 21 ہزار گاڑیاں واپس طلب کر لی گئیں

برقی موٹر گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا نے  عقبی لائٹ کی خرابی کے باعث امریکہ میں  تین لاکھ اکیس ہزار گاڑیوں کو واپس بلا لیا ہے۔

 نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنیسٹریشن  کےمطابق،اب تک   کسی قسم کے حادثے یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی ہے ،گاڑی کی عقبی لائٹ کام نہیں کر رہی ہے  جس  پر ہمیں صارفین سے شکایات موصول ہوئی ہیں۔

اس خبر کےبعد کمپنی نے اس نقص کو ختم  کرنے کےلیے2023 ٹیسلا ماڈل تھری اور 2020-2023 ماڈل وائی کو دوبارہ  طلب کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں