ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولمبیا: طیارہ آبادی کے اوپر آ گِرا

کولمبیا کے شہر میڈیلِن میں ایک چھوٹا طیارہ آبادی کے اوپر آ گِرا۔

صحت کی ٹیموں کے مطابق حادثے میں 6 مسافروں اور عملے کے 2 افراد سمیت کُل 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حادثے میں 4 گھروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

میڈیلِن بلدیہ  کے مئیر ‘ڈینئیل کوئنٹیرو ‘کے مطابق طیارے نے ‘اولایا ہیریرا ایئر پورٹ ‘ سے پرواز لی  اور مختصر مدت کے بعد موٹر میں خرابی کی وجہ سے لینڈنگ کے لئے واپس لوٹتے ہوئے راستے میں گِر کر تباہ ہو گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں