ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی شہید، 6 زخمی 

martyred

غزہ: اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک سولہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔

نابلس میں غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ سے یک سولہ سالہ فلسطینی لڑکا احمد امجد شحادہ سینے میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا۔

اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں 6 فلسطینی زخمی بھی ہو گئے۔ اسرائیلی فوجیوں نے ایک ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں